پلاسٹک بیگ صحت کے لیےکتنے مضر ہے یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

 

 

پلاسٹک بیگ نہ صرف ماحول کے دشمن ہیں‌بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی مضر ہیں . سول سوسائٹی کی طرف سےایک مہم شروح میں فری کپڑے کے تھیلے بھی تقسیم کیے گئے۔
پلاسٹک بیگ استعمال کرنے سے پرہیز کریں . اور بہت ضرورت ہو تو پلاسٹک بیگ کا استعمال کریں.
پلاسٹک بیگ نے نہ صرف سارا ماحول خراب کیا ہوا ہے بلکہ انسان میں‌بہت سی بیماریوں کا سبب بھی یہ پلاسٹک بیگ ہی ہے. کوشش کریں کہ پلاسٹک بیگ کہ جگہ آپ کپڑے کے تھیلے استعمال کریں.