کھانے کو بار بار گرم کرنا کتنا خطرناک ہے چاول، چکن، اور آلو کو بار بار گرم کر کےکون کون سی بیماریا ں جنم لیتی ہے یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

 

5

اسلام آباد : برطانوی ماہرین صحت نے بتایا ہے کہ کھانا کو بار بار گرم کرنا کتنا خطرناک ہے. چاول، چکن، مشروم اور آلو کو بار بار گرم کر کے کھانے سے کئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔
لوگ کھانوں کو بار بار گرم کرتے ہیں. اورلوگ یہ بات نہیں غذائی اشیاء ایسی ہوتی ہیں جو دوبارہ گرم کرنے پر زہریلی ہوجاتی ہیں

5b

ماہرین کے مطابق چاول، مرغی، مشروم اور آلو کو اگر بار بار دوبارہ گرم کرکے کھایا جائے تو اس سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہے

جن اشیائ کو بار بار گرم کر کے استعمال کرنے سے ماہرین نے منع کیا گیا ہے ان میں چاول، مرغی، مشروم اور آلو شامل ہے

5e