سیاہ چائے پینا صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند

روزانہ3 سے 4 کپ سیاہ چائے پینے سے ذیابیطس کا خطرہ 44 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ سیاہ چائے میں موجود بائیو ایکٹیو کمپاﺅنڈ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ سیاہ چائے میں موجود فلیونوئڈز امراض قلب سے بچانے اور دل کی صحت کو بہتر بنا نے میں مدد کرتے ہیں. سیاہ چائے کے روزانہ 3 سے4 کپ کا استعمال کریں۔ سیاہ چائے میں موجود کیمیکلز نظام ہاضمہ پر مثبت اثرات ڈالتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چائے میں موجود پولی فینولز معدے میں صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں.اور نقصان دہ بیکٹریا کی روک تھام کرتے ہیں۔ خراشوں کے لیے سیاہ چائے مرکب خون روکنے والی دوا کی طرح کام کرتے ہیں. اس کی مدد سے خراشوں سے خون کو بہنے سے روکا جاسکتا ہے۔سیاہ چائےکے استعمال شدہ ٹی بیگ کو نرمی سے متاثرہ جگہ پر دبائیں. جس سے تکلیف اور میں کمی محسوس ہوگی۔

چائے پینے کے فائدہ منددجہ زیل ہیں

پیروں کی بو سے نجات ملتی ہے
سیاہ چائے میں موجود تیزابی خوبی بیکٹریا کو ختم کرتی ہے
چائے پینے سے پیروں پر آنے والے پسینے میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے
چائے پینے سے مسوڑھوں کی صحت میں بہتری آتی ہے. اور مسوڑھوں سے خون بہنے کو روکتے ہیں